یوم دفاع کے موقع پرریسکیو1122 آفس شورکوٹ میں دعائیہ تقریب

شورکوٹ( نوید احمد ،نمائندہ جھنگ تیز) یوم دفاع کے موقع پرریسکیو1122 آفس شورکوٹ میں میں شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کاانعقاد کیا گیاجس میں قرآن خوانی کی گئ شہداء کے نام کاپودابھی لگایاگیا اس موقع پرسٹیشن کوآرڈینیٹر سیدسجادشاہ نے کہاکہ 6ستمبرافواج پاکستان کی قربانیوں کوخراج عقیدت کا دن ھے1965 میں شجاعت کے کارنامے رقم کرنے والوں کوسلام پیش کرتے ھیں اور آج کے دن عہدکرتے ہیں کہ ملک کی سلامتی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے آخر میں شہداء کے درجات کی بلندی اور ملک میں قیام امن کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں