بہاولنگر:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہرکا محرم الحرام کے سلسلہ میں چشتیاں کا دورہ

بہاولنگر(رشیدالرحمن،نمائندہ جھنگ تیز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر نے چشتیاں میں محرم الحرام کے سلسلے میں امن کمیٹی تحصیل چشتیاں کے ممبران سے ملاقات کی اسکے بعد ڈی پی او صاحبہ نے ایس ڈی پی او چشتیاں آفس میں مختلف مقدمات میں برآمدہ مال مسروقہ انکے وارثوں میں تقسیم کیا پھر تھانہ صدر چشتیاں میں کھلی کچہری لگائی جس میں لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں