شورکوٹ(نمائندہ جھنگ تیز)تھانہ شورکوٹ سٹی کے سامنے دو طلبا گروپوں کا آپس میں تصادم۔
تھانہ شورکوٹ سٹی کے سامنے دو طلبا گروپوں کا آپس میں تصادم گورنمنٹ ہائی سکول کے طلبا آپس میں ہی گتھم گتھا ہو گئے جس سے شہر کا مصروف ترین چوک تحصیل چوک میدان جنگ بن گیا طلبا نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی خوب بارش کی طلبا کافی دیر تک لڑتے جھگڑتے رہے لیکن انتظامیہ کو خبر نہ ہو سکی شہریوں نے طلبا کے درمیان بیچ بچائو کروایا طلبا کے درمیان تصادم آئے روز کا معمول بن گیا۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں