وب ڈیسک ۔ بھارت کے ایک پروفیسر نے انوکھا دعوی کیا ہے کہتے ہیں کہ جو خواتین جینز کی پینٹ پہنتی ہیں ان کے یہاں پیدا ہونے والے بچے خواجہ سرا ہوتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر رجیتھ کمار کے اس دعوے نے بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔
خبر کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا کے شہر کلاڈے میں واقع شری شنکر کالج کے پروفیسر ڈاکٹر رجیتھ کمار نے ایک ٹی وی شو میں کہا ہے کہ جو خواتین جینز کی پتلون پہنتی ہیں وہ خواجہ سراوں کو جنم دیتی ہیں بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسی خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچے خودفکری کی بیماری میں بھی مبتلا ہو تے ہیں۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں