بہاولنگر ۔ ( جھنگ تیز نیوز) کرم پور گدھوکا کے قریب دریائے ستلج کنارے پکنک منانے گئی فیملی کی 5 بچیاں دریائے ستلج میں ڈوب گئیں 3 بچیاں جاں بحق 2 کو زندہ بچا لیا گیا تفصیلات کے مطابق وزیر پور گدھوکا کے رہائشی الماس خان کی فیملی کرم پور گدھوکا دریائے ستلج کنارے پکنک منانے گئی جہاں کھیلتے ہوئے 5 بچیاں 6 سالہ دعا، 8 تنزیلہ، 10 سالہ ماہ نور ، 14 سالہ فرح اور 4 سالہ فاطمہ دریاء میں ڈوب گئیں امدادی کاروائی کرکے 2 بچیوں تنزیلہ اور ماہ نور کو زندہ بچا لیا گیا مگر دیگر تین بچیاں گہرے پانی میں چلے جانے کی وجہ سے دم توڑگئیں ریسکیو آپریشن کرکے بچیوں کی لاشیں دریاء سے نکال لی گئیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں