احمدپورسیال پولیس کی کاروائی،قحبہ خانے سے 1خاتون اور2 مرد گرفتار

احمد پورسیال/گڑھ مہاراجہ(عمرفاروق،نمائندہ جھنگ تیز) ا حمدپور سیال پولیس کی کاروائی۔پیر عبدالرحمن میں قحبہ خانے پر چھاپہ مارا جس دوران ایک خاتون اور دو آدمی رنگ رلیاں مناتے ہوئےموقع پر گرفتار کر لئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق  چوہدری حاکم علی ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال کی ز یر نگرانی یہ کاروائی عمل میں لائی گئی۔سینکڑوں بوتل شراب کی کھیپ پکڑ ی گئی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں