ٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی اور ویٹرنری افسران کی غفلت یا ملی بھگت،مضر صحت گوشت کی فروخت نہ رک سکی۔تفصیلات کے مطابق روڈو سلطان ،اٹھارہ ہزاری اور گرد ونواح میں مضر صحت گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری،لاغر اور بیمار جانوروں کا گوشت عوام کو کھلایا جانے لگا۔عوام کی جانب سے متعدد شکایات کرنے کے باوجودویٹرنری افسران نے قصابوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی ہے۔لاغر اور بیمار جانوروں کا مضر صحت گوشت سرعام فروخت ہونے لگاہے۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:افسران کی غفلت،مضر صحت گوشت کی فروخت جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں