ااٹھارہ ہزاری میں طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کر دیا

اٹھارہ ہزاری(ستاف رپورٹر)بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان،کاروبار ڈھپ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری و گرد ونواح میں واپڈا کی جانب بارہ سے سولہ گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔اس طویل لوڈ شیڈنگ سے جہاں کاروبار زندگی ڈھپ ہو گیا وہیں مساجد و گھروں میں پانی بھی ختم ہو گیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں