جھنگ؛سابقہ ایم پی اے افتخار بلوچ کی مولانا محمد احمد لدھیانوی سے ملاقات،مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

جھنگ(جھنگ تیز ڈاٹ کام) حاجی محمدخان بلوچ ایم پی اے اور افتخارخان بلوچ سابقہ ایم پی اے نے مولانا محمد احمد لدھیانوی کی رہائش گاہ پر ان سے خصوصی ملاقات کی جس میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔تاہم غیرمستند ذرائع کے مطابقاین اے 115 میں مولانا محمد احمد لدھیانوی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں