اردو گلوبل نیٹ ورک برطانیہ کے طرف سے اچھی کارکردگی پر صحافی اکرام الدین کو ایوارڈ سے نوازا گیا

برطانیہ(سید آل محمد) اردو گلوبل نیٹ ورک کی تیسری سالگرہ کے موقع پر برطانیہ یوکے مانچسٹر میں ایک تقریب منعقد ہوئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برطانیہ میں اردو گلوبل نیٹ ورک کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں برطانیہ بیٹریش،اردو گلوبل کے ممبران، اعلی سیاسی عہدیداروں کے علاوہ عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر گلوبل میڈیا کی طرف سے برطانیہ، یورپ اور دیگر ممالک کے نمائندوں کو ادارے کی طرف سے پریس کارڈ، سرٹیفکیٹ  اور ادارے کے ساتھ بہتر کام اور اچھی کارکردگی پر ایوارڈ بھی دئے گئے اس موقع پر اردو گلوبل نیٹ ورک برطانیہ کی طرف سے اردو گلوبل نیٹ ورک کے ایڈیڈ معروف صحافی اکرام الدین کو صحافت میں دلچسپی اور ادارے کے ساتھ بہتر کام اور بہتر کارکردگی پر ادارے کے چیف ایڈیٹر سید آل محمد صاحب، محترم شہزاد مرزا  اور برٹش کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر چیف ایڈیٹر آل محمد صاحب نے کہا کہ معروف صحافی اکرام الدین کی اردو گلوبل میڈیا کیلئے بہت خدمات ہے اور ایک سینئر صحافی ہے پروگرام کے آخر میں تمام سیاسی اراکین اور ممبران نے اردو گلوبل اخبار کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالی اردو گلوبل نیٹ ورک کو اور کامیابی دیں اور تمام نمائندگان کو سچ لکھنے اور سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں