مجلس احرار اسلام جھنگ نے سید عطاء المومن شاہ بخاری کی وفات پرگہرے رنج و غم کا اظہار

اٹھارہ ہزاری (سٹاف رپورٹر)مجلس احرار اسلام جھنگ کے سرپرست حاجی کبیر خان،ناظم فخر صدیق،ناظم عمومی حیدر معاویہ،ناظم اطلاعات سمیع الحق نے ابن امیر شریعت سید عطاء المومن شاہ بخاری کی وفات پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شاہ جی مرحوم ایک بلند پایہ خطیب اور درد دل سے بہرہ مند دینی رہنما تھے جن کی ساری زندگی اسلام کی ترویج و اشاعت اور اسلامی روایات و اقدار کے تحفظ کے جذبہ کے ساتھ علماء حق کے اتحاد کے لیے پر خلوص کوششیں کرتے ہوئے گزری انہوں نے تحفظ ختم نبوت ، کیلئے محنت کی اللہ تعالی ٰ ان کی مغفرت فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوتر ان کے خاندان وپسماندگان کو ان کی حسنا ت کا سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق سے نوازے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں