شورکوٹ(عثمان اقبال،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ چک نمبر 481 بوٹیوالی میں جگہ جگہ گوبر،گندگی اور کچرے کے ڈھیروں نے تعفن پھیلا رکھا ہے جس کی وجہ سےعلاقہ مکینوں کا جینا محال ہو گیا لوگ شدید پریشانی کا شکار۔تعفن زدہ علاقوں میں مچھروں اور گندی مکھیوں کی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے شہری ملیریا بخار سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ:چک 481 میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھروں نے مکینوں کا جینا محال کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں