اسلام آباد۔تحریک انصاف کا معروف قانون دان بابر اعوان کو آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (احسان احمد سے): تحریک انصاف کا معروف قانون دان بابر اعوان کو آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کردیا ہے. اس سلسلے میں تحریک انصاف نے معروف قانون دان بابر اعوان کو آئندہ الیکشن کیلئے
ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے. بابر اعوان کی جانب سے اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی نشست کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، تاہم پارٹی نے انہیں اسلام آباد سے ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں