ایف آئی اے کا چنیوٹ میں چھاپہ،لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو ز بنا کر بلیک میل کرنے والاملزم گرفتا

لاہور (آن لائن) ایف آئی اے نے چنیوٹ میں چھاپہ مارکر لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو ز بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ 
نجی ٹی وی ’’ ایکسپریس نیوز ‘‘ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اپنی خصوصی ٹیم کے ہمراہ چنیوٹ میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران لڑکیوں کی نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیو ز بنا کر انہیں بلیک کر نے والے ملزم کو دھر لیا ، جس کے قبضے سے نازیبا ویڈیوز کا ریکارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ تاہم ایف آئی حکام کا کہناہے کہ ملزم ’’ بازید ‘‘ لڑکیوں سے دوستی کرتا پھر ان کی نازیبا وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا،تاہم ملزم کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں