راولپنڈی( آن لائن)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے جہاں سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ وبارود برآ مد کرلیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان میں دکی،شعیب نکا،ڑوب،قابو،مستونگ میں کارروائیوں کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتارکیا جن کے قبضے سے بارودی سرنگیں،ڈیٹونیٹرزاوراسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں