70 سالہ شخص کی 7 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک) خانیوال کے نواحی علاقہ چوکی جنڈیالی میں 70 سالہ شخص نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔ 
اہل علاقہ نے ملزم سردار کو پکڑ کر پولیس تھانہ صدر میاں چنوں کے حوالے کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں