اٹھارہ ہزاری (نمائندہ جھنگ تیز ) اسسٹنٹ کمشنر نے مسافر خانہ مسمار کیے جانے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری کے رہائشی محمد آصف نے درخواست دی کہ نواحی علاقے کچا پکا موڑ کے یٰسین نے سرکاری مسافر خانہ مسمار کر دیا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر شبیر ڈوگر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے موقع پر پہنچے اور یٰسین کو مسافر خانہ دوبارہ تعمیر کرانے کا حکم دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اے سی کا کہنا تھا کہ سرکاری عمارات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:اسسٹنٹ کمشنر نے مسافر خانہ مسمار کیے جانے کا نوٹس لے لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں