جھنگ۔ دو دن قبل اغواء ہونے والے بارہ سالہ بچے کی نعش گندم کی فصل سے برآمد


جھنگ۔ (جاوید اقبال سے)دو دن قبل اغواء ہونے والے بارہ سالہ بچے کی نعش گندم کی فصل سے برآمد
منڈی شاہ جیونہ کے علاقہ دادو وانہ کے رہائشی ناصر عباس نےتھانہ مسن کے علاقہ رسول پور کے رہائشی سید طاہر عباس شاہ سے کاشت کرنے کے لیے رقبہ ٹھیکہ پر لیا ہوا تھا دو دن قبل ناصر عباس نے اپنا بارہ سالہ بیٹا محسن عباس کو وہیں کے رہائشی اظہر عباس اور مظہر عباس کے پاس چھوڑ کر اپنے گھر دادو وانہ گیا واپس آیا تو بچہ غائب تھا اور دو دن تک والد اپنے بچے کو تلاش کرتا رہا نا معلوم ملزمان نے بعد فعلی کے بعد گردن دبا کر قتل کر دیا اور نعش گندم کی فصل میں پھینک دی اس موقع پر بچے کی نعش برآمد ہونے پر ایس.پی انویسٹیگشن خرم شہزاد،ڈی ایس پی سرکل رائے سیف اللہ بھٹی ،ایس ایچ او تھانہ مسن میاں اسلم،اور علاقہ کی کثیر تعداد موقع پر موجود تھی...

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں