احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیز) معروف سیاسی و سماجی رہنما مہر غلام شبیر ساقی اور صابر رفیق الحسینی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں این اے 116سے مولانا آصف معاویہ سیال کی کامیابی یقینی ہے کیونکہ حلقہ کے عوام روایتی سیاست دانوں کے جھوٹے وعدوں سے تنگ آچکے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا آصف معاویہ سیال کامیاب ہو کر حلقے کی تقدیر بدل دیں گے ۔
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
احمد پور سیال:مولانا آصف معاویہ سیال کامیاب ہو کر حلقے کی تقدیر بدل دیں گے ، غلام شبیر ساقی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں