پشاور(چیف اکرام الدین سے) خاتون سیاسی رہنما کنزا اقتدار خان نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی کو کوریج دینے والوں کیا عافیہ پاکستان کا وجود نہیں ہے قوم کی بیٹی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک "غدار پاکستان" اور یہوردی ایجنٹ ملالہ یوسفزئی پاکستان کا دورہ کرنے آرہی ہے اور ہمارا میڈیا کوریج میں مصروف ہے بہت افسوس کی بات ہے کہ 15 سال سے امریکہ میں قید مظلوم عافیہ صدیقی کو بھول کر ملالہ یوسفزئی کو میڈیا کوریج دے رہا ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا اور گلوبل میڈیا برطانیہ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ملالہ کو سر پر بٹھانے والوں عافیہ صدیقی بھی پاکستان کی بیٹی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی ایک شہری بھی دہشت گرد نہیں ہے
Home
پشاور
تازہ ترین
قومی
غدار پاکستان ملالہ یوسفزئی امریکہ کی ایجنٹ ہے۔ملالہ کو کوریج دینے والوں عافیہ صدیقی بھی قوم کی بیٹی ہے۔سیاسی رہنما کنزا اقتدار خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں