موسم میں تبدیلی،فیسکو احمد پور سیال نے غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ شروع کر دی

احمد پور سیال(بیورو رپورٹ) موسم گرم شروع ہوتے ہی فسیکو نے رنگ دکھانا شروع کر دیا طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کرکے شہروں کو عذاب میں ڈال دیاموس بدلتے ہی احمد پورسیال میں مسلسل دو دو گھنٹے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجبرن ہوگئی ہیں بجلی کی اس بندش سے کی وجی سے جہان دن کے اوقات میں کاروبار زندگی شدید متاثر ہورہا ہے وہاں رات کے وقت مچھروں نے عوام الناس کی نیدیں حرام کرکے ان کا سکون وغارت کر دیا ہے گھٹنے کے بعد مسلسل دو دو گھنٹے بجلی بند رہنے کی وجہ سے شہری تشویش میں مبتلا ہیں اور سراپا احتجاج ہیں انہوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں