فیصل آباد(خالد پرویز) گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ کے باہر ڈیوٹی پر کھڑے پولیس نوجوان ; خطرہ گھنٹی" طالبات کوجال میں پھنسا کر ان کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کے بعد ۔بے ھودہ تصویریں بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیا سکینڈل سامنے آنے کا خطرہ۔ تفصیلات کے مطابق ایک سروے کےدوران مختلف شہریوں اور بااثر ذرائع سے معلوم ھوا ھےکہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے باہر ڈیوٹی پر کھڑے نوجوان پولیس ملازمین طالبات کی حفاظت کرنے کی بجائے ان کی عزتوں کے دشمن بنے ھوئے ہیں۔حکام بالا سے پرزور مطالبہ کیا جاتاھےکہ اس معاملے کی انکوائری کی جائے اور ان نوجوان ملازمین کو ھٹا کراچھے اخلاق کے مالک پرانے پولیس ملازمین کی ڈیوٹی لگائی جائے۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیصل آباد:جڑانوالہ میں ایک اور سکینڈل،سیکیورٹی گارڈ کی طالبات کی بے ہودہ تصاویر بنانے کا انکشاف
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں