اٹھارہ ہزاری(عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق پیر تاجدالدین المعروف اٹھارہ ہزاری کے سالانہ عرس و میلے کا آغازآج شام رسم چراغ بندی سے کر دیا گیا ہے۔چراغ بندی سجادہ نشین مخدوم محمد یونس نے کی،اس موقع پر چیئرمین ضلع کونسل جھنگ نواب بابر علی خان سیال نے بھی شرکت کی۔میلہ کے اس موقع پر گھوڑا ناچ،کبڈی، کشتیاں اور مختلف سٹال لگائے جائیں گے،جبکہ محفل سماع بھی منعقد کی جائے گی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:پیر تاجدین کے سالانہ عرس ومیلہ کی تقریبات کا آغاز ہو گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں