اسلام آباد:ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی خصوصی ہدایت پر ایکسپریس وے پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا

اسلام آبادآحسان احمد سے): CDA انفورسمنٹ عملہ نے ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی خصوصی ہدایت پر ایکسپریس وے پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور اپریشن کیا جس میں ایک عدد غیر قانونی اڈہ بھی ختم کر دیا گیا ۔
علاوہ ازیں کھنہ پل سٹاپ پر آپریشن کرتے ہوئے دو عدد ٹرک اور دو عدد شہزور سامان ضبط کر لیا گیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں