جھنگ:شفیق ملک نے پنجاب پولیس کو خیر بادکہہ دیا ، بورڈ آف ریونیو میں اعلیٰ عہدہ پر فائز

جھنگ(نمائندہ جھنگ تیز)پی آر او جھنگ پولیس شفیق ملک نے پنجاب پولیس کو خیر بادکہہ دیا ان کی خدمات جھنگ پولیس کے لیے مثالی تھی آج ڈی پی او جھنگ سے انہوں نے الوادعی ملاقات کی ڈی پی او جھنگ نے ان کی جھنگ پولیس کے لیے خدمات کو سراہا اور سب انسپکڑ شفیق ملک کے دور میں صحافیوں۔اور پولیس کے درمیان مثالی تعلقات رہے آج ڈی پی او جھنگ نے ان۔کو اپنی کتاب حاصل لا حاصل بھی تحفہ میں۔دی شفیق ملک کی تقرری فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اہم عہدہ پر ہوہی
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں