جھنگ:عام انتخابات میں افتخار بلوچ گروپ کی کھل کر مخالفت کریں گے،سابق ایم پی اے حاجی غلام احمد خان گاڈی

جھنگ (نمائندہ جھنگ تیز ڈاٹ کام) سابق ایم پی اے حاجی غلام احمد خان گاڈی نے کہا ہے کہ انہیں گالی گلوچ کرنے والے سیاست دان پسند ہیں نہ ہی ان کا افتخار بلوچ گروپ سے کوئی تعلق ہے بلکہ وہ عام انتخابات میں اس گروپ کی کھل کر مخالفت کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں کسی امیدوار کی حمایت کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں