وہاڑی(حافظ عبدالمالک )محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ غفلت اورنااہلی کی وجہ سے شہراورگرد و نواح میں زہریلےکیمیکلزسےتیارشدہ مکھن اورشہد کی فروخت جاری۔شہریوں کاشدیداحتجاج۔اعلیٰ حکام سےکاروائی کامطالبہ۔تفصیل کےمطابق ملاوٹ خورمافیانےراتوں رات امیر بننےکےچکر میں کیمیکلزسےتیاردودھ کےبعداب زہریلےکیمیکلزسےمکھن اورشہد کو تیارکرکےشہراور گردونواح میں ان کی فروخت شروع کررکھی ہےیہ امر قابل ذکرہےکہ جعلی مکھن 600روپےکلوجبکہ چھوٹا شہدظاہرکرکےسولہ سوروپےفی کلوگرام فروخت کیاجارہا ہےجس سےخریداروں کانہ صرف مالی نقصان ہورہاہےبلکہ شہری پیٹ کی بیماریوں میں بھی مبتلاہورہےہیں شہریوں محمد اکرم، ارسلان،بوٹا،عبدالحمید،ارشاداحمد،وقاص نےاعلیٰ حکام اورڈی سی علی اکبربھٹی سےمطالبہ کیاہےکہ انسانیت کےدشمن ملاوٹ مافیاکےخلاف سخت کاروائی کی جائے#
Home
تازہ ترین
قومی
وہاڑی
وہاڑی.محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ غفلت اورنااہلی کی وجہ سے شہراورگرد و نواح میں زہریلےکیمیکلزسےتیارشدہ مکھن اورشہد کی فروخت جاری۔شہریوں کاشدیداحتجاج۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں