راولپنڈی۔ تھانہ صدر بیرونی کی حدود ٹھلیاں میں درندہ صفت اوباش نوجوان کی پانچ سال کے معصوم بچے کے ساتھ زیادتی۔

راولپنڈی۔(جھنگ تیز) تھانہ صدر بیرونی کی حدود ٹھلیاں میں درندہ صفت اوباش نوجوان کی پانچ سال کے معصوم بچے کے ساتھ زیادتی۔
ملزم نے بچے کو بھلا پھسلا کر جنگل میں لے کر زیادتی کی۔
وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی نے  گرجا کی چوکی انچارج جواد شاہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جسمیں سب انسپکٹر خضر نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم کو  فوری طور پر گرفتار کر لیا

شناخت پر ملزم کا نام احسان معلوم ہوا جسکی عمر 17/18 سال ہے۔

بچے کا نام معراج اور عمر 5 سال ہے، جسکا فوری طور پر طبعی معائنہ کرایا گیا۔

ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔  اہل علاقہ نے پولیس کی اعلی کارکردگی کو سراہا ہے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں