چنیوٹ (جھنگ تیز ) کوٹ قاضی میں 15 سالہ معذور بچی کیساتھ درندگی. ہوس کا مارا شخص گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ لالیاں کے علاقہ کوٹ قاضی میں 15 سالہ معذور لڑکی فاخرہ بی بی سے مبینہ زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقع، بچی کے چیخنے چلانے پر ہمسائیوں نے زیادتی کرنے والے کو پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ لالیاں نے موقع پر پہنچ کر ملزم رفاقت ولد شفیع قوم مسلم شیخ سکنہ کوٹ قاضی کو گرفتار کرلیا جبکہ مقدمہ درج کر کے بچی کا میڈیکل کروایا جارہا ہے. چار معزور بیٹیوں کے باپ غریب کسان حنیف ولد ماڑا کی ڈی پی او چنیوٹ رانا طاہر رحمان خان سے ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کی اپیل۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں