شورکوٹ.موضع قائم بھروانہ میں 65 سالہ اوباش شخص نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بناڈالا

شورکوٹ(جھنگ تیز).موضع قائم بھروانہ میں 65  سالہ اوباش شخص نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بناڈالا

دوسری جماعت کی طالبہ عائشہ سکول سے گھر آرہی تھی ملزم صفدر نے قابو کرلیا

ملزم نے مبینہ طور پر زیادتی کے بعدبچی کوبے ہوشی کی حالت میں گھر سے باہر پھینک دیا

بچی کوطبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیوہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا گیا ہے

اہل علاقہ اور ورثاء کا ٹائر جلاکراحتجاج روڈ بلاک کردیا

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کامطالبہ

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں