جھنگ(جھنگ تیز): چنڈ اڈا پر مزدا اور ٹرالی کا تصادم ایک شخص زخمی.
تفصیلات کے مطابق چنڈ اڈا پر مزدا اور ٹرالی میں تصادم سے ایک شخص وسیم ولد یا سین 42 سال زخمی ھو گیا۔
ریسکیو 1122 جھنگ نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو ہسپتال شفٹ کیا۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں