جھنگ(جھنگ تیز)ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹاٸرڈ لیاقت علی ملک کی قیادت میں جھنگ پولیس کی بڑی کامیابی۔
جھنگ۔تھانہ کوتوالی پولیس نے چوری شدہ اور ڈکیٹی شدہ موباٸل سستے داموں بددیانتی سے خرید کر بعد میں بذریعہ سافٹ وٸیر ان کے
IMEIنمبر
تبدیل کر کے مہنگے داموں فروخت کرنے والے 5 اشخاص گرفتار
جھنگ۔ملزمان اپنی موباٸل شاپس میں یہ جرم کرتے تھے۔
جھنگ۔پولیس نے سورس رپورٹ ملنے پر یہ کاروائی عمل میں لائی۔
جھنگ پولیس کی آئی ٹی برانچ نے اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کیا۔
جھنگ۔اس جرم سے چوروں اور ڈکیٹوں کو مدد ملتی تھی اور ان کی گرفتاری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا
جھنگ۔ملزمان کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج
جھنگ۔ اس کام میں استعمال ہونے والے سی پی یو اور میجک بکسز ملزمان سے برأمد کر کےپولیس کے قبضہ میں لے لئے گئے



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں