جھنگ ( جھنگ تیز ) قصور میں معصوم زینب کے ساتھ ہوئی ظلم و زیادتی کے خلاف پورے ملک کی طرح جھنگ میں بھی مظاہرے اور احتجاج جاری ہے ۔ سب کا یہی مطالبہ ہے کہ ننھی زینب اور دوسری معصوم بچیوں کے قاتل کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
جھنگ میں بھی عمر بن خطاب رض ایجوکیشن سسٹم کے طلباء و طالبات نے پریس کلب جھنگ کے سامنے احتجاج مظاہرہ کیا ۔ طلباء نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے ۔ طلباء نے ننھی زینب کو انصاف دلوانے اور قاتل کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جہاں معاشرے میں ایسے جرائم کا خاتمہ ہو گا وہیں زینب کے والدین اور پورے پاکستان کو بھی دلاسا ہو گا ۔ چھوٹے چھوٹے طلباء نے کہا کہ
احتجاج کا مقصد زینب کے حق میں آواز بلند کر کے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلوانا ہے ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں