کراچی.قائدعوام ریسرچ سینٹر کا نام تبدیل کرنے کیخلاف آل سندھ ایگریکلچرل ریسرچ ایمپلائیز یونین کیجانب سے اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا,


کراچی(جھنگ تیز).قائدعوام ریسرچ سینٹر کا نام تبدیل کرنے کیخلاف آل سندھ ایگریکلچرل ریسرچ ایمپلائیز یونین کیجانب سے اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا,مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور پینافلیکس اٹھا کر انتظامیہ کیخلاف سخت نعریبازی کرتے ہوئے شہید بینظیر پریس کلب نوڈیرو کے سامنے احتجاجی دہرنا دیکر روڈ بلاک کردیا جس کے باعث ٹریفک جام ہوگئے,اس موقعہ پر روشن چنہ, سکندر ڈکھن, ممتاز بھٹو سمیت دیگر نے کہا کہ شہید ذوالفقار بھٹو نے 1973 میں لاڑکانہ نوڈیرو روڈ پہ گنے کا ریسرچ سینٹر قائم کیا جسے بعد میں 1990 میں محترمہ بینظیر بھٹو نے قائدعوام کے نام سے منصوب کیا تھا,اب انتظامیہ شہید ذوالفقار بھٹو کے نام سے منصوب قائدعوام ریسرچ سینٹر کو رائس ریسرچ ڈوکری کے ماتحت کر رہی ہے جو ہم نہیں ہونے دینگے,مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ریسرچ سینٹر کا نام قائدعوام بحال کرکہ اسے مذید فحال کیا جائے.......

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں