احمد پور.(محمدعمرفاروق)گڑھ مہاراجہ، انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ کی اہم میٹنگ,جس میں اہم فیصلے کیے گئے
سب سے اہم فیصلہ ہر جمعتہ المبارک کو مارکیٹ دن 1 بجے بند ہو جائے گی،
#تمام دوکاندران کی کثرت رائے اور اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر جمعتہ المبارک کو دن 1بجے مارکیٹ بند ہوگی
اگر کوئ دوکاندار 1بجے دوکان بند نہیں کرے گا دوکان کھلی رکھے گا اس کو پانچ ہزار (5000) روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں