سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی انتہائی اہم ویڈیولیک ہوگئی

ممبئی(ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کی اہم ویڈیو انسٹاگرام پر لیک ہوئی ہے جس میں وہ ایک کمرے میں بیڈ پر بیٹھی ہیں اور اپنے دوستوں کیساتھ گانا میں مصروف ہیں۔ وہ اس ویڈیو میں گٹار کی دھن پر ”بس تم ہی ہو“ گانا گاتی بھی سنائی دیتی ہیں لیکن ان کی آواز سن کر ہی انسان حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
سارا علی خان کی اس سے پہلے کبھی کوئی ایسی ویڈیو لیک نہیں ہوئی جس کے باعث یہ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور ایک جانب جہاں ان کے مداح اسے پسند کر رہے ہیں تو دوسری جانب ناقدین نے بھی اپنی توپوں کا رخ ان کی جانب کر رکھا ہے۔ انہوں نے ناصرف لڑکوں کیساتھ موج مستی کرنے پر تنقید کی بلکہ ان کی گائیکی اور صحت پر بھی تنقید کی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں