لیہ(جھنگ تیز):وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کل لیہ کا دورہ کریں گے اپنے دورہ کے دوران وہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چلڈرن کمپلیکس کا افتتاح کریں گے ایمبولہنس سروس 1034 کی 10 ایمبولینسز لیہ اور دیگر 39 ایمبولینسز ڈیرہ ڈویڏن کے اضلاع راجن پور , مظفر گڑھ اور ڈیرہ ضلع کے متعلقہ حکام کے حوالے کریں گے ہسپتالوں کا زہریلا کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے لیے 4 گاڑیاں لیہ, مظفر گڑھ, ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے حوالے کی جائیں گی جبکہ لیہ میں ہی چار موبائل ہسپتال لیہ, بھکر, خوشاب اور سرگودھا کے حکام صحت کے حوالے کیے جائیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب 3 ارب 10 کروڑ کی لاگت سے لیہ چوک اعظم دورویہ کارپٹڈ سڑک کا افتتاح بھی کریں گے وزیر اعلیٰ پنجاب میلاد گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جہاں لیہ کے لیے دیگر میگا منصوبوں کا افتتاح بھی متوقع ہے
Home
تازہ ترین
قومی
لیہ
لیہ:وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کل لیہ کا دورہ کریں گے اپنے دورہ کے دوران وہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چلڈرن کمپلیکس کا افتتاح کریں گے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں