گوجرہ (جھنگ تیز) ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام پورہ کا رہائشی عبدالرزاق محلہ قادر کالونی ٹوبہ روڈ کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے فیصل آباد سے کراچی جانے والی مال گاڑی کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا، اسے طبی امداد کی فراہمی کے لئے سول ہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں