سمندری (جھنگ تیز)گوجرہ موڑ کے قریب البرکت ہسپتال میں آج شہریوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا جائیگا ،جس میں صبح 9 سے تین بجے تک ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے ۔اس موقع پر مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں