اسلام آباد(جھنگ تیز): ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی تبدیل..
موٹروے پولیس میں تعینات گریڈ 19کے نجیب الرحمن بغوی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات..
ساجد کیانی کی خدمات انٹیلی جنس بیورو کے سپرد..اے آئی جی اسپیشل برانچ کیپٹن ریٹائرڈ محمد الیاس کی خدمات پنجاب پولیس کے حوالے..
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں