پنجاب بھر کے اساتذہ سڑکوں پر آ گئے..
فیصل آباد(جھنگ تیز): پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے سامنے احتجاج..
پنجاب بھر کے اساتذہ کی جانب سے تدریسی عمل کا بائیکاٹ کر کے احتجاجی مظاہرے..
مظاہرین کا یونیورسٹی طرز پر ون سٹیپ اپ گریڈیشن کا مطالبہ..
پے پروٹیکشن اور ٹائم اسکیل کی فراہمی کا مطالبہ..
اتفاقیہ چھٹی کی بحالی کا مطالبہ..
چھٹیوں کے دوران کنوینس الاؤنس کی کٹوتی کے خاتمے کا بھی مطالبہ..


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں