کراچی(جھنگ تیز): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت بجٹ 21-2018 کی تین سالہ بجٹ حکمت عملی پر اجلاس.جس میں وزیراعلیٰ سندھ کی خود تیار کردہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر پر بات چیت..
اجلاس میں خزانہ، پی اینڈ ڈی و سندھ روینیو بورڈ کے اعلیٰ حکام شریک..
پچھلے تین سالوں میں 8.9 فیصد روینیو میں اضافہ ہوا..بریفنگ
اگلے سال میں 14 فیصد اضافے کی حکمت عملی کی تیاری..
16-2015 میں 650.9 بلین روپے، سال 17-2016 میں 692.9 بلین روپے اور سال 18-2017 میں 854.3 بلین روپے موصول ہوئے.. بریفنگ
سال 16-2015 میں وفاقی منتقلیاں 518 بلین روپے، سال 17-2016 میں 539.9 بلین روپے.. بریفنگ
اور سال 18-2017 میں 654.6 بلین روپے ایکسپینڈ ہیں..بریفنگ
جب کہ 19-2018 میں 743.1 بلین روپے، سال 20-2019 میں 845.4 بلین روپے اور سال 20-2019 میں 845.4 بلین روپے کی وصولی متوقع ہیں.. بریفنگ
خدمات پر سیلز ٹیکس کی 16-2015 کی رسیپٹ 61.5 بلین روپے تھی.. وزیراعلیٰ کو آگاہی
17-2016 میں 78.5 بلین روپے اور 18-2017 کو 100 بلین روپے کا ٹارگیٹ ہے.. بریفنگ
پینشن کی رقم 16-2015 میں 52.8 بلین روپے، سال 17-2016 میں 70 بلین اور 18-2017 میں 76 بلین روپے ہے.. بریفنگ
وزیراعلیٰ سندھ نے پینشن کے بڑھتے بل پر محکمہ خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی.. ترجمان
جن اضلاع میں پینشن کی رقم زیادہ ہوئی ہیں وہاں وزیراعلیٰ سندھ کا آڈٹ کرنے کا حکم..
وزیراعلیٰ سندھ کا پینشن کی رقم کا سسٹم مکمل کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم..
سندھ حکومت نے ترقیاتی اخراجات 16-2015 میں 137.3 بلین، 17-2016 میں 210.1 بلین اور 18-2017 میں 344.1 بلین روپے اندازہ ہے.. بریفنگ


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں