جہانیاں(جھنگ تیز).درندہ صفت باپ نے اپنی ہی بیٹیوں کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالہ جنسی زیادتی کرتا رہا ملزم کا اعتراف جرم.
جہانیاں: چکنمبر 7/10R میں والد کا بچی سے زیادتی کا معاملہ
ڈی پی او رضوان عمر گوندل کا واقعہ کا سخت نوٹس
: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبیداللہ کو گرفتار کر لیا..
ملزم کیخلاف تھانہ جہانیاں میں مقدمہ درج
متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے..ڈی پی او
ڈی ایس پی کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئ ہے۔
تفتیشی ٹیم کو جلد از جلد تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت
متاثرہ بچی کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ڈی پی او


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں