اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز)رورل ہیلتھ سنٹر روڈوسلطان مسائل کا گڑھ بن گیا ،ادویات ،ایکسرے فلمیں غائب کوئی پرسان حال نہیں ڈپٹی کمشنر جھنگ کا طوفانی دورہ بھی کچھ کام نہ آیا غریب دل کی عوام کو کوئی ریلیف میسر نہیں عملہ اکثر غائب رہنے لگا جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ تمام تر عملہ مقامی ہونے کی وجہ سے حاضری لگانے کے بعد غائب ہو جاتا ہے
عوام کا وزیراعلی پنجاب اورمتعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد اس پر ایکشن لےکر غریب عوام کو ریلف مہیا کیا جائے



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں