احمد پور سیال/گڑھ مہاراجہ (جھنگ تیز) پولیس نے قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ گڑھ مہاراجہ کے اہلکاروں نے گشت کے دوران تنویر سے ناجائز اسلحہ اور گہیل پور کے کاشف عرف کاشی سے چار لٹر شراب برآمد کر لی ۔ رمضان پٹرولیم اور زین فلنگ سٹیشن پر سیکورٹی گارڈز تعینات نہ ہونے پر توقیر ، شہزاد، کھلے پٹرول کی فروخت پر کپوری کے ناصر اور گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ پر شان کو بھی گرفتار کر لیا گیا
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
احمد پور سیال/گڑھ مہاراجہ :پولیس نے قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائیاں ۔ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفتیش شروع
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں