کراچی.(جھنگ تیز)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کا معاملہ..عدالت نے وفاق کو دوسرے آئی جی سندھ کی تقرری سے روک دیا..
عدالت نے اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی..
سپریم کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم..
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی..
اے ڈی خواجہ کو سندھ پولیس میں تبادلے کرنے کا مکمل اختیار ہوگا.. سپریم کورٹ کا حکم
سندھ میں آئی جی کی تقرری کا معاملہ عدالتی فیصلے سے مشروط ہوگا..چیف جسٹس
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تقرری کے معاملے پر وفاق کو اقدامات اٹھانے سے روک دیا گیا..
سندھ ہائیکورٹ نے پولیس ایکٹ2011 کو آئینی قرار دیا..وکیل سندھ حکومت
سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی کو پولیس میں تبادلوں کا اختیار بھی دے دیا..وکیل
سندھ ہائیکورٹ نے بہت خوبصورت فیصلہ دیا ہے.. چیف جسٹس ثاقب نثار
سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ دو تین بار پڑھنے کے لائق ہیں..چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل منظور..
آئی جی سندھ کی تقرری کے معاملے پر وفاقی حکومت کے کسی اقدام کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی.. چیف جسٹس
آئی جی کی تبدیلی سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کے احکامات معطل تصور ہونگے.. چیف جسٹس


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں