کراچی(جھنگ تیز): شاہ فیصل سے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار..شاہ فیصل پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم عبدلجلیل کو گرفتار کرلیا..
حساس معاملا تھا انتھک محنت نے کامیابی دی.. ایس ایچ او شاہ فیصل ملک اسحاق
ملزم سے تفتیش شروع ہو گئی ہے، جلد حقائق سامنے آ جائیں گے..
ملزم کو شاہ فیصل کالونی سے ہی گرفتار کیا ہے..
ملزم ایرانی بلوچ ہے..
ملزم کچھ زہنی مریض بھی لگتا ہے..
میڈیکل سے پتہ چلے گا..
فوٹیج دیکھ کر لگتا ہے کچھ بھی ممکن تھا..
نظرانداز نہیں کر سکتے تھے.
پولیس عوام کے جان و مال کی محافظ ہے..
علاقہ مکین ایسی کوئی بھی اطلاع فوری پولیس کو دیں.
اعلی افسران نے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا..
جو پورا ہو گیا..
ملزم کو انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر رہے ہیں.. ایس ایچ او


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں