گڑھ_مہاراجہ، جامعہ مسجد گلزار مدینہ اور جناح پارک روڈ سے گزرنا محال، نمازی پریشان حکومتی کونسلر سراپا احتجاج
جامعہ مسجد گلزارمدینہ اور جناح پارک روڈ ہے لیکن عرصہ دراز سے اس میں جگہ جگہ گڑھے پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے سیوریج کا گندہ پانی کھڑا رہتا ہے
نمازی حضرات اور سکول آنے جانے والے طلباء و طالبات سمیت عام گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اس سلسلے میں جب حکومتی کونسلر چوہدری عبدالستار جٹ سے بات ہوئ تو ںہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے ترقیاتی کاموں میں وارڈ 8 کی سکیم میں سیریل نمبر1 پر جامع مسجدگلزار مدینہ والی گلی کا نام دیا جوکہ چیرمین میونسپل کمیٹی نے سکیم کاٹ دی جوسراسر زیادتی ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں