جھنگ (جھنگ تیز) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول جلال آباد میں بچوں کی حفاظت کے لیے آگاہی مہم کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مرکزی صدر ٹیچرز الائنس صوفی رمضان انقلابی ، ہیڈ ماسٹر سید قاسم شاہ ، سعید گلزار یامین خاں و دیگر نے شرکت کی ۔ مقررین نے اپنے خطاب میں بچوں کو خطرات سے آگاہ کیا اور کہا کہ کوئی اجنبی انہیں اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کرے تو وہ اپنے والدین یا اساتذہ کو بتائیں جبکہ کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھائیں۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:بچوں کی حفاظت کیلئے آگاہی مہم ، ایلیمنٹری سکول جلال آباد میں تقریب۔صوفی رمضان انقلابی و دیگر کی شرکت
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں