کراچی(جاوید سولنگی).بیروزگاری سے تنگ نوجوان کی خودسوزی کی کوشش,نوجوان محمد علی شیخ نے پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی,جائے وقوعہ پر موجود افراد نے کپڑے اتارکر نوجوان کو مکمل جلنے سے بچالیا,خودسوزی کی کوشش کے باعث جھلس کر زخمی ہونے والا نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا گیا, اس موقعہ پر خودسوزی کی کوشش کرنیوالے نوجوان محمدعلی شیخ نے بتایا کہ پانچ بچوں کا والد ہوں، کوئی روزگار نہیں,مکان بھی کرائے کا ہے/اس لیئے حالات سے تنگ آچکا ہوں جبکہ میری بیوی گھر گھر جاکر برتن صاف کرکے جھاڑو پوچا لگاتی ہے میں مرنا چاہتا ہوں ہوں ایسی زندگی سے سخت بیزار ہوں,دوسری جانب.لاڑکانہ پریس کلب کے صحافیوں نے ایدہی ایمبولینس بلواکر جھلس کر زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کروادیا.......
Home
تازہ ترین
قومی
کراچی
کراچی.بیروزگاری سے تنگ نوجوان کی خودسوزی کی کوشش,نوجوان محمد علی شیخ نے پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی,
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں